میرا بیٹا جیل گیا تو میں بھی ساتھ جاؤں گی، نواز شریف کی والدہ کا پیغام

لاہور:  نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے بیٹے کی وطن واپسی پر پیغام دیا ہے کہ اگر وہ جیل گئے تو میں بھی ان کے ساتھ ہی جاؤں گی، وہ بے قصور ہے،

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل میرا بیٹا نواز شریف جس نے اس ملک کو روشن کیا، مجھ سے ملنے آ رہا ہے، میرا ایمان ہے کہ تینوں بے قصور ہیں، ظالموں کو اللہ کے خوف سے ڈرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے