لندن: کرکٹ میں بھی ’شاٹ کلاک‘ کی تجویز سامنے آگئی۔

لندن: کرکٹ میں بھی ’شاٹ کلاک‘ کی تجویز سامنے آگئی۔

لارڈز میں ہونے والی ایم سی سی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دی گئی کہ سلو اوور ریٹ کے مسئلے سے نمٹنے کیلیے شاٹ کلاک کا استعمال کیا جائے،

جس کے تحت ڈیڈ ٹائم میں گھڑی کی ٹک ٹک وقت ضائع ہونے کی نشاندہی اور جلد اگلی گیندکے لیے تیارہونے کا اشارہ کرے گی۔

یاد رہے کہ شاٹ کلاک کی ان دنوں ٹینس میں بھی ٹاپ لیول پر بھی آزمائش ہورہی ہے۔ جس میں پوائنٹ کے درمیان پلیئرز کو مقابلہ شروع کرنے کیلیے 25 سیکنڈ کا وقت دیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے