( شاہدرہ ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

( شاہدرہ ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے ملزم اسرار خان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لواحیقین کی جانب سے واقعہ پر پولیس کی وجودگی میں احتجاج کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے