ہم اخبارات کو ختم نہیں ہونے دیں گے، وزیر اطلاعات

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم اور سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی کی قیادت میں سینئر صحافیوں ، پی یو جے ، ایمرا، ایپنک کے عہد داران نے وزیراطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی

ملاقات میں سینئر تجزیہ کارسلمان غنی، حبیب اکرم، سینئر اینکر عمران خان، اسامہ طیب، ایپنک کے سینئر وائس چیئرمین نعیم مصطفی، پی یو جے کے صدر شہزاد حسین بٹ، جنرل سیکریٹری اشرف مجید، آ صف بٹ، پی یو جے کے نائب صدر میاں شاہد ندیم، عامر سہیل، جوائنٹ سیکریٹری عدنان لودھی، سابق صدر پی یو جے حافظ عبد الودود، محمد فاروق جوہری، شاہد چوہدری فنانس سیکریٹری نو ر حسن رانا، پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے رہنما قیصر شریف وفد میں شامل تھے۔

پی ایف یو جے کے سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی کی طرف سے وزیراطلاعات فواد چوہدری کو صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے ایک یاد داشت پیش کی گئی، پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم نے وزیراطلاعات سے کہا کہ اس وقت صحافتی برادری سخت بحران کا شکار ہے اور موجودہ حکومت سے ہم کو امید ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے