سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب کپتان ثابت نہیں ہوں گے:علی زیدی آسٹروپامسٹ

سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب کپتان ثابت نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے اور ٹوئنٹی کے شاندار کپتان ثابت ہوں گے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے ان کے سٹار ان کو سپورٹ نہیں کریں گے ان کے زائچے میں ستارہ زحل کی موجودگی ان کو ٹیسٹ ٹیم کا ناکام کپتان ثابت کرے گی اور عنقریب اس بات کا امکان ہے کہ خود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دیں اور ون ڈے اور ٹوئنٹی میں انتہائی شاندار کپتان ثابت ہوں گے اور پاکستانی ٹیم ان کی کپتانی میں نئے ریکارڈ قائم کرے گی اور ون ڈے اور ٹوئنٹی میں ایسے ریکارڈ اپنے نام کریں گے جو آج سے پہلے کسی پاکستانی کپتان نے نہیں بنائے ہوں گے ون ڈے اور ٹوئنٹی میں ستارہ شمس ان کے عروج کو ظاہر کر رہا ہے جو ان کے لیے بلندی کا باعث ہو گا
وللہ عالم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے