پولیس اور سی ڈے اے اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

سلام آباد:  اسلام آباد کی ‏‏انسداد دہشت گردی عدالت نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے چھ ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

تھانہ گولڑہ پولیس نے چھ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے