ہفتہ , 23 مارچ 2019

عبدالباسط نامی شخص فیس بک پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا قانون کے شکنجے سے دور

عبدالباسط نامی شخص فیس بک پر مختلف خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا قانون کے شکنجے سے دور

تفصیلات کے مطابق عبدالباسط نامی شخص جو خود کو کالم نگار ،اور ہیومین ایکٹیوسٹ کہتا ہے فیس بک پر مختلف خواتین کو فرینڈشپ ریکوسٹ بھیج  کر فیس بک فرینڈ بناتا ہے  اور  بعد ازاں ان کو جنسی طور پر ہراساں کرتا ہے ۔اس کے حوالے سے 72 نیوز کو کمپلین موصول ہوئی ،اس حوالے سے جب فیس بک پر لگایا گیا تو بہت ساری خواتین نے 72 نیوز سے رابطہ کر کے اس کے حوالے سے ثبوت مہیا کیے جس میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے علاوہ پورن وڈیوز بھی ملی جو یہ مختلف خواتین کو بھیجتا تھا

اس کے علاوہ خواتین کو فون پر بات کرنے اور ملنے کے لیے مجبور کرتا ۔اور خواتین کو ننگی گالیاں بھی دیتا ۔اس کے کالے کرتوں کے کچھ ثبوت یہاں آپ سے شیئر کرتے ہیں تاہم بہت سارے ایسے ہیں جو شیئر بھی نہیں کیے جا سکتے

وہ صرف قانون نافز کرنے والے اداروں کو پیش کیے جائیں گے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے