پی ایچ اے کی کلین اینڈ گرین پاکستان آگاہی مہم

پی ایچ اے کی کلین اینڈ گرین پاکستان آگاہی مہم جاری ۔ چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے نجی کالج کے طلباء کے ساتھ مل کر پودے لگائے ۔ راوی ٹول پلازہ کے اطراف پی ایچ اے پودے لگائے گئ ۔ اس موقع پر طلباء کو پودے لگانے کی مہم بارے آگاہی بھی دی گئ۔ ھم شہر بھر میں بھرپور شجر کاری کریں گے ۔ یاسر گیلانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے