پیر , 25 مارچ 2019

گورنر پنجاب کا ذاتی خرچ پر جیلوں میں واٹر فلٹر یشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ

 گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے اور کلینیکل سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب اور کلینیکل سینٹرز کے قیام کے تمام اخراجات گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ذاتی طورپر برداشت کریں گے اور یہ تمام منصوبے سرور فاونڈیشن کی مدد سے مکمل کئے جائیں گے۔ پہلا واٹر فلٹر پلانٹ اور کلینیکل سینٹر فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قائم ہوگا۔ اس کا افتتاح 11 نومبر کو گورنر پنجاب خود کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے