کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں۔۔!

کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں۔۔!

کراچی اور کوہٹہ سے شروع ہونے والا بے جرم شیعہ مومنین کی گمشدگی کا سلسہ  لاہور بھی آن پہنچنا ہے جہاں 25 اکتوبر 2018 جمعرات کی شب غائب ہونے والے دو مومنین سید رضوان کاظمی اور سید رضی العباس شمسی  تا حال لاپتہ ہیں۔ ان کے ورثا سراپا احتجاج ہیں اور اپنے چاہنے والوں کی جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے