جمعرات , 13 دسمبر 2018

استغاثہ کورس سے اہلکاروں کی محمکمانا کارکردگی مزید بہتر ہو گی: ڈی ایس پی سہیل میتن

استغاثہ کورس سے اہلکاروں کی محمکمانا کارکردگی مزید بہتر ہو گی ڈی ایس پی سہیل میتن 
راجن پور( 72نیوز) استغاثہ کورس سے اہلکاروں کی محمکمانا کارکردگی مزید بہتر ہو  گی تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راجن پور سہیل متین نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا دو روزہ استغاثہ کورس جناب ایڈیشنل آئی جی پنجاب ھائی وے پٹرول لاھور جناب ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول  ڈیرہ غازی خان ریجن محمد باقر پی ایس پی ڈی کے حکم سے منقعد کروایا گیا ہے جس میں ضلع بھر کی پٹرولنگ پوسٹس کے آفیسرز شامل ہیں استغاثہ کورس دو روز جاری رہے گا اس موقع پر جملہ سٹاف و ریڈر ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول محمد کامران لاشاری اور شبیر آصف بھی موجود تھے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے