چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے شاھدرہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے شاھدرہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس سلسلے میں شاھدرہ موڑ سے راوی ٹول پلازہ تک پودے لگائے گئے ۔ یاسر گیلانی نے شہریوں ، سیاسی اور سماجی کارکنوں کے ہمراہ پودے لگائے ۔ انشاءاللہ شہر لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں گے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زون فرحت عباس شاہ، چوہدری شاہد مختار اور سیف اللہ چٹھہ بھی موجود تھے۔ جاوید قادری، میاں عدنان، عدیل نواز، چوہدری زاہد، اعجاز باجوہ بھی ھمراہ تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے