بھارتی فوج جان بوجھ کر پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے۔

راول پنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر پاکستان شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے.

حکومت پاکستان نے امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں، کرتاپور راہداری کھلنے سے 4 ہزار بھارتی یاتری روزانہ پاکستان آسکیں گے اور اسی راستے سے اسی روز واپس جائیں گے، لیکن پاکستان کی جانب سے کوئی اس راستے سے بھارت نہیں جا سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے