جمعرات , 21 مارچ 2019

گلوکارہ صومیہ خان کا مداحوں کے لئے تحفہ

لاہور: گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع  پر نئے گیت کا ویڈیو ریلیز کرکے پرستاروں کو تحفہ دیدیا۔

 دبئی میں مقیم گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع  پر نئے گیت کا ویڈیو ریلیز کرکے پرستاروں کو تحفہ دیدیا۔

دبئی میں بسنے والی پاکستانی گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کا کیک تو فیملی کے ساتھ کاٹا لیکن دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے پیغامات کے جواب میں نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا

۔گلوکارہ صومیہ خان نے نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے