اتوار , 20 جنوری 2019

اداکار احسن خان بہت مصروف ہو گئے

لاہور:  نامور اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی۔

اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔

جہاں دیگر فنکار کبری خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی اور منظر صہبائی سمیت دیگر شاملِ ہیں۔ احسن خان کا کہنا تھا کہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے