ہفتہ , 23 فروری 2019

وزیراعلیٰ پنجاب کادورہ میانوالی، تبدیلی کے نعرے ہوا ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کادورہ میانوالی، تبدیلی کے نعرے ہوا ہو گئے
میانوالی…تبدیلی سرکار کے دعوے ہوا ہو گئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بردار کا میانوالی کے دورہ کیلئے پولیس کے لشکر میانوالی بلا لئے گئے
ڈی آئی جی سرگودھا سمیت پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران نے میانوالی کے ریسٹ ہاؤسز میں ڈیرے ڈال لئے۔ضلع سرگودھا، ضلع بھکر اور خوشاب سمیت مختلف اضلاع سے ایلیٹ فورس کی 25 ٹیمیں بلوا لی گئیں
ایلیٹ فورس کے علاوہ پنجاب پولیس کی دو ہزار سے زیادہ نفری کی ڈیوٹی بھی لگا دی گئی
وزیراعلیٰ پنجاب 27 جنوری کو وزیراعظم عمران خان کے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لینے آئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے