ہفتہ , 18 جنوری 2020

عارف والہ تھانہ سٹی کی حدود میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک

عارف والہ تھانہ سٹی کی حدود میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک …

عارف والہ( رپورٹر چوھرری زاہد رشید) تھانہ سٹی کی حدود میں آۓ روز نان سٹاپ واردت جاری اس معاملے میں اہل علاقہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ لیکن کوئی آواز اٹھانے کو تیار نہیں ہے شائد ہم انتظار کر رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ بھی ہو۔ اس طرح کے واقعہ پر عوامی سطح پر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے ڈی پی آؤ کے پاس موثر انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا جائے نہیں تو آر پی آؤ ساہیوال یا آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کا دروازہ کٹھکٹایا جائے عارفوالہ تھانہ سٹی کی حدود میں آۓ روز دن بہ دن نان سٹاپ واردت جاری تھانہ سٹی لمبی تان کر سو گے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے