اتوار , 17 نومبر 2019

چین کے لوگ پینے کیلئے نیم گرم پانی کیوں استعمال کرتے ہیں

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے۔۔۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نہار منہ شہد اور لیموں ملا نیم گرم پانی پینے سے نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔
شنگھائی یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر صبح اٹھ کر نہار منہ گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد ملاکر استعمال کیا جائے تونزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے