ہفتہ , 21 ستمبر 2019

میچ کے دوران پاکستانیوں پر تشدد کرنے والے افغانیوں کا عبرتناک انجام

میچ کے دوران پاکستانیوں پر تشدد کرنے والے افغانیوں کا عبرتناک انجام ،گرفتاریاں ہوگئیں ، مزید لوگوں کی شناخت کیلئے پولیس نے مدد مانگ لی۔۔۔انگلینڈ پولیس نے پاکستان، افغانستان میچ میں ہنگامہ آرائی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
برطانوی پولیس کے مطابق ویڈیوز سے لگتا ہے پاکستانی شائقین کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید شناخت کیلئے لوگوں سے مدد مانگ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے