ہفتہ , 21 ستمبر 2019

ورلڈ کپ 2019میں پانچویں پوزیشن آنے پر مبارکباد

ورلڈ کپ 2019میں پانچویں پوزیشن آنے پر مبارکباد ، ہمارے ہیرو کمانڈر ابھی نندن اپنا چائے کا میجر جنرل آصف غفور کے آفس میں چھوڑ آئے تھے آپ اسے اٹھائیں اور جشن منائیں ، بھارتی اسپیشل فورس کے افسر نے گہرا طنز کر ڈالا ۔۔۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسپیشل فورس کے افسر اور بی جے پی کے رہنما میجر سریندرا پونیا نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں پانچویں پوزیشن پر آنے پر مبارک ہو۔ہمارے ہیرو ونگ کمانڈر ابھی نندن اپنا چائے کا کپ میجر جنرل آصف غفور کے دفتر میں ہی چھوڑ آئے تھے۔ برائے مہربانی اُسے اُٹھائیں اور جشن منائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے