ہفتہ , 21 ستمبر 2019

کراچی: فائرنگ سے نیوز اینکر سمیت 4جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے 2 واقعات میں نجی ٹی وی کے نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کےمطابق ڈیفنس بخاری کمرشل میں فائرنگ سے نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے ۔

پہلواں گوٹھ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے