منگل , 22 اکتوبر 2019

40ہزار سے زائد کشمیریوں سمیت 300 کشمیری لڑکیوں کو غائب کر دیا گیا

حریت رہنما ءیاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کرفیو کے نفاذ کے بعد 300 کشمیری لڑکیوں سمیت 40ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا ہے،وہاں کی صورتحال کا اندازہ یہاں سے لگالیں کہ کشمیری اپنے شہداء کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں۔
مشعال ملک نے ترک صحافیوں کے وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مودی شروع سے ہی کشمیریوں کے خون کا پیاسا ہے،کشمیریوں کو مختلف طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے،اب تک 40ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور دہشتگردی کے باعث کشمیری اپنے شہداء کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے