جمعہ , 6 دسمبر 2019

نوازشریف کو رہا کرنے پر امریکی اخبار کی پاکستانی عدالتوں پرتنقید

امریکی اخبار نے میاں نوازشریف کی علاج کے سلسلےمیں بیرون ملک روانگی کے اقدام پر ایسی شہ سرخی بنا ڈالی کہ پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی شروع ہو گئی ۔ امریکی اخبار ورجینیا ٹائمز میں شائع ہونے والی اس خبر اور اس کی شہ سرخی میں نوازشریف کی ضمانت پر رہائی اور بیرون ملک روانگی کو پاکستان میں امیروں کےہاتھوں انصاف کی خر یدو فروخت سے تعبیر کی جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے