جمعہ , 13 دسمبر 2019

مقبوضہ کشمیر کے دکھی بچوں کو نہ بھولیں، عمران خان کا خصوصی پیغام

وزیراعظم عمران خان نے بچوں کے عالمی کے دن پر پیغام میں کہا مقبوضہ کشمیر کے دکھی کو نہ بھولیں اور آئیں بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے کام کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بچوں کے عالمی دن کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم بچوں کے عالمی دن کی 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کو دہراتا ہوں، آئیں بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے کام کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے