جمعہ , 6 دسمبر 2019

ن لیگ اور پی پی کیخلاف غیر قانونی فنڈنگ کی تحقیقات کا آغاز

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے خلاف غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف دائر غیر قانونی فنڈنگ کیس کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی اور ن لیگ کو نوٹسزجاری کر دیے ہیں اور الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے پی پی اور ن لیگ کوطلب کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے