جمعہ , 6 دسمبر 2019

لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔

گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔

اسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ ہوگا، اسپتال میں ہیماٹولوجی اور پی ای ٹی اسکین بھی کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے