اتوار , 29 مارچ 2020

انگلینڈ کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے۔

اپنے زمانے کے شہرہ آفاق بولر کی عمر 70 برس تھی اور انہیں کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔

70 سالہ باب ولس جب 1984 میں ریٹائر ہوئے تو دنیا بھر میں ڈینس للی کے سوا کسی کی وکٹوں کی تعداد ان سے زیادہ نہیں تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے