جمعہ , 24 جنوری 2020

فراڈ کے نئے طریقے

ماری پاکستانی UK کی رہائشی بہن شمیم جن کا پاکستان میں میرپور سے تعلق ہے اس بندے وقار احمد جس کا تعلق سرگودھا مکان نمبر 415 گلی نمبر 07 چھٹہ ٹاؤن سرگودھا سے ہے اس کی درندگی کا نشانہ بنی اس نےتین سال پہلے Facebook پر شمیم سے دوستی کی اور بہت سے جھوٹے خواب دیکھائے اور بتایا کی میری شادی نہیں ہوئی اب تک ۔۔۔۔۔ جب مجھے پتا چلا کے اس کی دو شادیاں پہلے بھی ہو چکی ہیں مجھے Facebook پر اس کی پہلی بیوی نے رابطہ کر کے سب بتایا تو اس کے بعد ۔۔۔اس لالچی بندے نے رو کر ڈرامے کر کے اپنے بازو کو بلیڈ سے کاٹ کر اور بھی مختلف جھوٹ بول کر اپنے جھوٹے پیار کے ثبوت دیے مجھ سے کتنی بار پیسے لیے اور گفٹس لیے ۔۔ مجھے پاکستان بلایا اورمجھے ڈرا کر راولپنڈی کورٹ میں مجھ سے نکاح کر لیا ۔۔۔۔۔۔نکاح میں کو ئی اس کے گھر کا بندا موجود نہیں تھا اور وکیل کو پیسے دے کر اور یہ بول کر کے ہمارے گھر والے اس شادی کے خلاف ہیں اس نے نکاح رجسڑڈ کروایا ۔۔۔ نکاح کے بعد مجھے اپنے گھر لے جانے کے بجائے مری اور اسلام آباد کے ہوٹلز میں لے گیا اور جب میں نے یہ بولا کے مجھے گھر لے کر جاؤ اپنے …توبڑا غصہ کیا اس نے ۔۔۔میں اس قدر ڈر گئی کے اس کی ہر ناجائز بات مانتی رہی ۔۔۔ بڑی مشکل سے اس نے مجھے Uk واپس جانے دیا یہ وعدہ لے کر کے میں تمھارے UK کا ویزا لگوا دوں گی UK جا کر ۔۔۔ جب میں UK واپس گئی تو کتنے دن مجھے ڈر سے بخار نہ اترا اور میں کتنے دن ہاسپٹل داخل رہی ۔۔۔ میری ایک ایک بات اس بندے کے متعلق سچ ہے میرے پاس سارے ثبوت ، رسیدیں ، تصاویر موجود ہیں جو میں کورٹ میں پیش کروں گی
اور اسکا ویزابنانے سے انکار کر دیا
جو شخص اتنا گھٹیا ہو سکتا ہے وہ پیسوں کے لیے پاکستان کا بھی سودا کر سکتا ہے ۔۔۔ میں خودکشی کے قریب ہوں اور اپنی عزت کی اب پروا کیے بنا یہ پوسٹ کروا رہی ہوں

اور اب یہ شخص مسلسل مجھے اور میری فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رھا ہے کہ تم اگر پاکستان آئی تو تم کو جان سے مار دوں گا اور اگر تم نے میرا ویزا نہ بنوایا تو میرپور میں تمھاری فیملی کے ساتھ بہت برا کروں گا ۔۔۔ میری پہنچ بہت اوپر تک ہے میں آرمی میں کمانڈو ہوں میں سب کچھ کر سکتا ہوں ۔۔۔۔۔ میری Prime minister عمران خان سے ، آرمی چیف باجوا صاحب سے اور چیف جسٹس آف پاکستان سے یہ اپیل ہے کہ اس شخص کے خلاف سخت ایکشن کیاجائے ۔۔ اور میری فیملی کو اور مجھے تحفظ دیا جائے ۔۔ please😭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے