منگل , 25 فروری 2020

18سالہ لڑکی کو اپنے چیمبر میں زیادتی کا نشانہ بنانے والا جج اور وہ لڑکی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں

سندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی عدالت کے حکم پر دارالامان منتقل کر دی گئی۔ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود اس کیس میں جج کی معطلی سے بات آگے نہیں بڑھ سکی ہے، نہ جج کا میڈیکل ہوا ہے، نہ مقدمہ بنا اور نہ ہی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
مجسٹریٹ کی زیادتی کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا۔سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج کو لڑکی سے زیادتی کے کیس کا انکوائری افسر مقرر کیا ہے۔پسند کی شادی کرنے والی لڑکی بیان قلمبند کرانے 13 جنوری کو عدالت لائی گئی تھی۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جج نے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے