منگل , 25 فروری 2020

اداکارہ عائشہ عمر کی نازیباویڈیو لیک، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

معروف فیشن ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو بھی لیک ہو گئی،انتہائی مختصر لباس زیب تن کئے عائشہ عمر بیرون ملک سمندر کنارے رقص کرتی نظر آرہی ہے۔تفصیلات کے مطابق لالی وڈ انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میکسیکو میں ہونے والی بیچ پارٹی میں انتہائی مختصر لباس زیب تن کئے رقص کررہیں ہیں، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ عمر اپنے گورے دوستوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کررہی ہیں ۔

عائشہ عمر اس سے قبل بھی انتہائی فحش فوٹو شوٹ کر چکی ہیں اور عائشہ عمر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ان کے فینز ان پر کافی تنقید بھی کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے