منگل , 25 فروری 2020

چند روز قبل تصاویر لیک کا شکار ہونے والی اداکارہ علیزے شاہ کا حیران کن موقف سامنے آگیا

ادکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ انسان کی ظاہری خوبصورتی سے زیادہ اس کی شخصیت اہمیت رکھتی ہے . اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی پروموشن کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں انہوں نے اداکارنعمان سمیع کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعمان سمیع جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں ان کا دل بھی اتناہی خوبصورت ہے ،یہ ہر انسان کے ساتھ پیار اور عاجزی کیساتھ پیش آتے ہیں اور ان کی یہی بات مجھے بہت پسند ہے .علیزے شاہ نے کہا کہ اخلاق ہی ایسی چیز ہے جس سے دوسرے لوگوں کے دل جیتے جاسکتے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے