منگل , 25 فروری 2020

آج زمین کے انتہائی قریب سے ساڑھے 3ہزار فٹ لمبی کیا چیز گزرے گی ، حیران کن خبر

’کیا زمین خطرے میں ہے ؟‘‘ آج زمین کے انتہائی قریب سے ساڑھے 3ہزار فٹ لمبی کیا چیز گزرے گی ، ۔۔۔۔امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ انتہائی بڑے سائز کا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ناسا کے مطابق زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے کی لمبائی ساڑھے تین ہزارفٹ ہے،
جبکہ یہ زمین سے 35 لاکھ 90 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا۔ ناسا کا کہنا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے سے زمین کو ککسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ناسا کے مطابق سیارچے کو اگست 2002ء میں دریافت کے بعد سے ٹریک کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے