بدھ , 3 جون 2020

حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان سے دل کی بات کہہ دی

دل کی بات زبان پر آہی گئی ، حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان سے دل کی بات کہہ دی ، پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔۔ معروف ٹرک سٹار حریم شاہ بھی ترکش ڈرامہ سیریل ارطغل غازی کی دیوانی نکلی ہیں۔معروف ٹرک سٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ کہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترکش اداکارہ
نے بہت اچھی اچھی اداکاری کی ہے۔ان کی اداکاری کچھ ایسی تھی کہ مجھے دیکھ کر لگ رہا تھا کہ میں بھی اُسی دور میں چلی گئی ہوں۔ حریم شاہ نے ٰغازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ اپنے مدمقابل کس کو ارطغل کے کردار میں دیکھنا پسند کریں گی تو حریم شاہ نے کہا کہ کہ عمران خا ن کو ارتغل کا کردار کرنا چاہیے۔حریم شاہ نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ عمران خان کو ارطغل کاکردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے