بدھ , 21 اکتوبر 2020

ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ‘گزشتہ رات جو سرکس ہوئی اس پر کچھ بات کروں گا’۔

انہوں نے کہا کہ اس سرکس میں بڑے فنکار تھے مگر آپ کے سوئی ڈیزل پرکیوں اٹک گئی ہے۔

اس دوران ٹائیگرفورس کی نعرے بازی کی وجہ سے وزیراعظم نے خطاب روک دیا۔