’ٹائیگرزندہ ہے‘ کے ولن سجاد دل افروز کے بالی ووڈ میں چرچے

فلم کا ٹریلر ایکشن، میوزک، سلمان کی دبنگ انٹری اور کترینہ کی خوبصورت اداکاری سے بھرپور ہے۔ ان تمام چیزوں کے علاوہ فلم میں ولن کا کردارادا کرنے والے ایرانی اداکار سجاد دل افروز نے بھی بھارتی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

سجاد فلم میں ابو عثمان نامی ڈان کا کردارادا کررہے ہیں جو دہشتگرد تنظیم کا ماسٹر مائنڈ ہے، فلم میں سجاد کی  منفرد شخصیت اور مکالمے بولنے کے جاندارانداز کے چرچے پورے بھارتی میڈیا میں جاری ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے