بدھ , 3 جون 2020
بریکنگ نیوز

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک نے اپنی بلی کے آگے فرش پر قرآن مجید کھول کر رکھ دیا ہے اور وہ ایک ہاتھ سے بلی کے کھانے کی چیز قرآن پاک کے اوپر سے دوسری طرف …

مزید پڑھیں »

زینب الرٹ بل کا ملک بھر میں نفاذ سینیٹ کمیٹی سے منظور

ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا اور اب اس کا اطلاق ملک بھر میں ہو سکے گا۔زینب الرٹ بل منظوری کے لیے 2 مارچ کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد …

مزید پڑھیں »

کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی کے سابق ناظم اور جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ ترجمان جماعت اسلامی نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سابق ناظم کراچی کافی عرصے سے بیمار تھے۔نعمت اللہ خان کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا، وہ کراچی کے 26 …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کے سب سے قریبی ساتھی ساتھ چھوڑ گئے

وزیر اعظم کے سب سے قریبی ساتھی ساتھ چھوڑ گئے ۔۔۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ افتخار درانی نے اپنی ذمہ داری سے استعفیٰ دیا تھا۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ …

مزید پڑھیں »

مزار قائد پر لڑکی کا رقص،مزار انتظامیہ کا تحقیقات کرانے کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

مزار قائد انتظامیہ نے لڑکی کی جانب سے مزار قائد پر رقص کرنے اور وائرل ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر سفید لباس میں ملبوس نقاب پوش لڑکی کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ مزار …

مزید پڑھیں »

نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کرنے والا ’شریف‘ فون

موبائل فون اور اسمارٹ فون کی آمد سے نازیبا ویڈیو اور تصاویر کھینچنے اور وائرل ہونے کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مغربی دنیا میں نابالغ افراد بھی کسی دباؤ، بلیک میلنگ، ناسمجھی اور کم فہمی کے ہاتھوں انٹرنیٹ پر گھات لگائے …

مزید پڑھیں »

معین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کردیا، ملتان سلطان کے آل رائونڈر نے گرائونڈ میں ہی نماز کی امامت کروائی

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے ٹریننگ سیشن کے دوران آل رائونڈرمعین علی نے اذان کی آواز سن کر کھیلنا بند کر دیا ور ایک طرف جا کر کھڑے ہو گئے۔پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا جادو کرکٹ شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور …

مزید پڑھیں »

وزیر قانون فروغ نسیم نےسابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی

وزیر قانون فروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی۔فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ انور منصور سے متعلق دیا ہوا بیان واپس لیتا ہوں۔فروغ نسیم نے مزید کہا کہن خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، …

مزید پڑھیں »

مسجد کے مؤذن نے حملہ آور کو معاف کر دیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو زنی کے واقعے میں زخمی ہونے والے مسجد کے مؤذن رافت مقلدنے کہاہے کہ انہوں نے حملہ آور کو معاف کر دیا ہے۔ان کو جمعرات کے روز لندن کے شمالی علاقے ریجنٹس پارک میں واقع مرکزی جامع مسجد میں ایک شخص نے چاقو سے …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار کے قریبی عزیز کی موٹرسائیکل ریکور نہ کرنے پر ایس ایچ او معطل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قریبی عزیز کی موٹرسائیکل ریکور نہ ہونے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا، وزیراعلیٰ کچھ روز قبل اپنے عزیز کے گھر گئے تھے، جنہوں نے موٹرسائیکل چوری کی شکایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 22 فروری کو اپنے عزیز کے گھر …

مزید پڑھیں »