بدھ , 21 اکتوبر 2020
بریکنگ نیوز

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا کیس جلد حل ہوگا: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہےکہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا کیس جلد حل ہوگا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، پنجاب پولیس پہلے بھی ایسےافسوسناک واقعات کےملزمان کو قانون کی گرفت میں لاچکی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی: عدالت نےآنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ادکارہ ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشنات سنگھ کے کیس سے متعلق منشیات کے استعمال اور خریداری کے کیس میں گرفتار ریا چکرورتی نے ممبئی …

مزید پڑھیں »

شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دُلہا گرفتار، مہمانوں پر بھی بھاری جرمانہ

کورونا کے دوران شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دُلہا، اس کے والد اور دُلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا جہاں گھر میں شادی کی تقریب کی گئی اور اس دوران کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس روکنے کیلئے گولی مارنے کا حکم

شمالی کوریا نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کیلئے گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں امریکی فورسز کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکام نے ملک میں چین سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے …

مزید پڑھیں »

موٹروے زیادتی کیس: مہوش حیات سرعام پھانسی کی حامی یا مخالف؟

دو روز قبل لاہور میں گجرپورہ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعے نے معاشرے کے ہر طبقے کو آواز اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔ خاتون کے ساتھ جنسی ریادتی کے واقعے کا جہاں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام غنی …

مزید پڑھیں »

خاتون سے زیادتی: لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سیکیورٹی کیلئے پولیس تعینات

لاہور: گجرپورہ کے قریب موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے بعد پنجاب پولیس نے لاہورسیالکوٹ موٹروے کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیا۔ پنجاب پولیس کے سربراہ انعام غنی کا کہنا تھا کہ موٹروے پر ایس پی یو اورپی ایچ پی کے 250 اہلکار تعینات ہوں گے جو پیٹرولنگ اور سیکیورٹی کےفرائض …

مزید پڑھیں »

خود کو اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ سمجھتی ہوں: عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں رات ایک بجے بھی گھر سے باہر نکلیں تو خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں مگر ان کے اپنے ملک میں ایسا نہیں ہے۔ عائشہ عمر کا یہ بیان پنجاب پولیس کے افسر اور سی سی پی او لاہور …

مزید پڑھیں »

ایک اور بھارتی اداکارہ کی خودکشی

بھارت میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اب ایک اور بھارتی اداکارہ کی جانب سے خود کشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ حیدر آباد پولیس کے مطابق تیلگو اداکارہ کونڈا پلی سراوانی نے مبینہ طور پر اپنے گھر …

مزید پڑھیں »

محکمہ ایکسائز کے سابق ملازم کے گھر سے 33 کروڑ روپے برآمد

اہور: محکمہ ایکسائز کے سابق ملازم کے گھر سے 33 کروڑ روپے کی بھاری رقم برآمد کر لی گئی۔ نیب لاہور کے مطابق محکمہ ایکسائز کے سابق ملازم خواجہ وسیم کے خلاف تحقیقات جاری تھیں اور ملزم کے گھر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے برآمد کر لیے۔ نیب حکام کے …

مزید پڑھیں »

کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرنے سے ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی، جس میں کچھ افراد کے دبے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ عمارت گرنے کے بعد علاقہ مکینوں …

مزید پڑھیں »