بدھ , 3 جون 2020
بریکنگ نیوز

ایکسپو سینٹر میں ایگاٹیکس پاکستان نمائش 26 فروری سے شروع ہو گی۔

کراچی: ایکسپو سینٹر میں ایگاٹیکس پاکستان نمائش 26 فروری سے شروع ہو گی۔ گارمنٹس اور ٹیکسٹائل مشینری کی نمائش ایگاٹیکس پاکستان 26 سے 28 فروری تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہو گی۔ نمائش میں 20 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے جو نمائش میں شریک 500سے زائد …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرنے سگریٹ پر’’گناہ ٹیکس‘‘ کی مخالفت کردی

سلام آباد: فیڈرل بورڈ آف (ایف بی آر) نے سگریٹ پرگناہ ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو کے سینئرافسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ منی بل کے ذریعے سگریٹ پر گناہ ٹیکس ایف بی آرکی مشاورت کے بغیر عائد کیا جارہا ہے …

مزید پڑھیں »

سول ایوی ایشن اتھارٹی: فرائض سے غفلت پر 15ملازمین فارغ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فرائض سے غفلت برتنے سمیت دیگر مروجہ قواعد کی خلاف ورزی کرنیوالے15ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے جبکہ2ملازمین کو جبری رٹائر اور باقی کو انضباطی کارروائی کیلیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ سی اے اے انتظامیہ کی اس کارروائی کے بعد فرائض سے غفلت …

مزید پڑھیں »

سرکاری نرخ پر اشیا کی فراہمی کیلیے موبائل ایپلی کیشن متعارف

کراچی: شہری انتظامیہ نے مہنگائی پر قابو پانے اور شہریوں کو سرکاری نرخ پر اشیائے خورو نوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ موبائل فون میں ایپلی کیشن انسٹال کریں اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو …

مزید پڑھیں »

جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف

کراچی: سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں پر قبضوں، جعلی دستاویزات اور دہرے الاٹمنٹس کی روک تھام کے لیے بڑے …

مزید پڑھیں »

انسائیٹ خلائی جہازنے مریخ کا موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

کیلفورنیا: اب مریخ پرموجود خلائی جہاز کی بدولت سرخ سیارے کی روزانہ کی بنیاد پرموسمیاتی خبرنامہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح اب ہم زمین کے علاوہ کسی دوسری دنیا کے موسم سے بھی آگاہ ہوسکتے ہیں۔ نظامِ شمسی کے اہم اور زمین کے پڑوسی سیارے پرناسا کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی ’مکھی‘ کئی عشروں سے غائب رہنے کے بعد دوبارہ دریافت

انڈو نيشيا: ماہرین کئی عشروں قبل کرہِ ارض کی سب سے بڑی ’سیاہ مکھی‘ کو ’انتہائی مطلوب‘ قراردیتے رہے تھے اور اب وہ انڈونیشیا میں دوبارہ دریافت ہوئی ہے۔ اسے سیاہ مکھی کا نام دیا گیا تھا جو دوبارہ انڈونیشیا کے جزیرے سے ملی ہے۔ بلیک بی کی جسامت انسانی …

مزید پڑھیں »

جوڑوں کا درد، اسباب، احتیاط اور علاج

انسان خواہ قدیم دور کا روایت پسند ہو یا جدید زمانے کا ماڈرن سوچ کا حامل،اس کی ہر دور میں وقت کے تقاضوں سے مد بھیڑ رہی ہے۔ ہر دور کے معاشی،معاشرتی،سیاسی،اخلاقی اور بدنی مسائل جدا جدا نوعیت کے رہے ہیں۔ ماضی میں خطرناک امراض طاعون،ہیضہ،چیچک،خسرہ اور پولیو نے انسانوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ’مخصوص امریکی الزامات‘ سختی سے مسترد کردیئے

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے پاکستان پر مخصوص الزامات کو مسترد کردیا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر سنگین الزامات عائد کیے تھے جس کے پیش نظر وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور وزیروں کی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور ان کے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ چیرمین تحریک …

مزید پڑھیں »