بدھ , 21 اکتوبر 2020
بریکنگ نیوز

کتنے ہزار روپے لے کر جلسے میں آیا ہوں،گوجرانوالہ جلسے کے اصل حقائق شرکا ہی کھولنے لگے

 گزشتہ روز اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں نے اکٹھے ہو کر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ میں حکومت کو للکارتے ہوئے ایک بھرپور جلسہ کیا۔اگر اپوزیشن راہنماؤں سے پوچھا جائے تو جلسہ بہت بڑااور کامیاب تھا لاکھوں لوگ آئے۔جبکہ حکومتی وزیر مشیر اس جلسے کو ناکام جلسی کا …

مزید پڑھیں »

کہتے ہیں ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہيں لگتی: مریم

گوجرانوالا: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے  آپ کہتے ہیں سارے ادارے ایک پیج پر ہیں لہٰذا عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہيں لگتی۔  گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  حساب کتاب صرف عوام کو کرنا ہے، آٹا بھی …

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر عمر گل کا ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے 36 سالہ عمر گل نے سدرن پنجاب کی ٹیم کے خلاف آخری میچ کھیلا۔ میچ کے اختتام پر بلوچستان اور پنجاب کی ٹیم …

مزید پڑھیں »

’اگر عوام غلط لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے‘

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگرعوام غلط لوگوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں لاتے ہیں تو عدالت مداخلت کیوں کرے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

لاہور: کالج میں خواتین لیکچرار پر تشدد کرنے والے 5 طالبعلم گرفتار

لاہور: ڈگری کالج کاہنہ میں خواتین لیکچرارز اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 5 طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈگری کالج کاہنہ میں تشدد واقعہ موٹر سائیکل کھڑی کرنے کے تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالا جلسہ: مریم کا قافلہ کامونکی کے قریب فضل الرحمان کے قافلے سے ملے گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کل بعد نماز جمعہ جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ کیلئے روانہ ہوں گی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق مریم نوازکا قافلہ بابو صابو انٹرچینج سے ہوتا ہوا شاہدرہ چوک پہنچے گا اور کامونکی کے قریب مولانا فضل الرحمان کے قافلے …

مزید پڑھیں »

آخری مہینہ ۔۔! حکومت دسمبر نہیں دیکھے گی ، بڑا اعلان کر دیا گیا

آخری مہینہ ۔۔! حکومت دسمبر نہیں دیکھے گی ، بڑا اعلان کر دیا گیا  ۔۔۔۔ جمعیت علما اسلام (ف) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم اپنی تحریک کو آخری حد تک پہنچا کر دم لیں گے اور ٰانشائ اللہ ان …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنےکا ریفرنس فائل

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنےکا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیا۔ نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ ایل ڈی اے بلڈنگ میں آگ لگنے سے تمام ریکارڈ جل گیا ہے، شہباز شریف اور ان کے سیکرٹری …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک کیس: ایسے تو پورا انٹرنیٹ بند کرنا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ ایپ پر سکیورٹی کے پس منظر میں تو پابندی نہیں لگائی گئی؟ اس طرح تو پورا انٹرنیٹ بند کرنا پڑے گا اور یہ تو نہیں کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوا لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ …

مزید پڑھیں »