Tag Archives: ا

وزیر اعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں، 4 ہیلی کاپٹر نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے بعد چاروں …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے، ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے لہذا بین الاقوامی برادری امریکا کو راہ راست پر لانے کے لیے کردار ادا کرے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے بعد اب عالمی فوجداری عدالت پر بھی پابندیاں لگانے کی …

مزید پڑھیں »

کلثوم نواز کی میت لانے شہباز شریف لندن روانہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی مرحومہ بھابھی کلثوم نواز کی میت وطن واپس لانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی مرحومہ بھابھی کلثوم نواز کی میت وطن واپس لانے کے لیے لاہور سے قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش حملہ، 32 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے  میں 32 افرادہلاک اور 128 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع محمد درا میں خودکش حملہ آور نے احتجاجی مظاہرے کو نشانہ بناتے ہوئے ہجوم میں گھس کر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، مظاہرین ضلع پولیس افسر …

مزید پڑھیں »

خلیفہ دوم سیدنا عمرفاروق ؓ کا یوم شہادت آج عقیدت سے منایا جا رہا ہے

لاہور: مرادِ رسول خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓکا یوم شہادت آج (بدھ) یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں مقررین سیدنا حضرت عمر …

مزید پڑھیں »

اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر معافی مانگلتا ہوں۔ میڈیا سے بات …

مزید پڑھیں »

سانحہ 12 مئی؛ شواہد کے باوجود قاتلوں کو نہیں پکڑا گیا، سندھ ہائی کورٹ

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ 12 مئی سے متعلق اپنا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سانحہ 12 مئی کی ویڈیوز اور تصاویری شواہد کے باوجود قاتلوں کو نہیں پکڑا گیا۔ عدالت نے سانحہ 12 مئی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اہلِ خانہ کے ہم راہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے

لاہور: میاں شہباز شریف اہلِ خانہ کے ہم راہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے، جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کے سلسلے میں مشاورت کرنے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے لیے شریف خاندان کے وکلا نے وزارتِ …

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نوازانتقال کرگئیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز طویل عرصہ برطانیہ میں زیرِ علاج رہنےکے بعد انتقال کرگئیں ، وہ طویل عرصے سے گلے کے سرطان میں مبتلا تھیں۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خاندانی ذرائع کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر کے مرض کے علاج …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے جو وعدے کئے 30سالہ کیریئرمیں نہیں سنے،خورشیدشاہ

سکھر : پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی حکومت کو کام کرنے دیں، عمران خان نے جو وعدے کئے تیس سالہ کیریئرمیں نہیں سنے، الیکشن چھ بجے سے پہلے فیئر تھا، چھ کےبعد فری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ …

مزید پڑھیں »