Tag Archives: برطانیہ سائیکلنگ چیمپئن شپ

برطانیہ سائیکلنگ چیمپئن شپ ، افتتاحی مرحلے میں میزبان ملک فاتح

لندن برطانیہ میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ میزبان ملک کے ہیری نے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز شرکا کی شاندار کارکردگی رہی۔ سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے ہیری ٹین فیلڈ نے حریف …

مزید پڑھیں »