لاہور: ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ …
مزید پڑھیں »