خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر سنگاپور : برینٹ خام تیل کے بعد عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ کے … مزید پڑھیں »