Tag Archives: عدالتی حکم پر عملدرآمد حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا ہم نمبر بنانے کیلئے گرفتاریاں نہیں کر رہے

جلاو گھیراؤ میں سیاسی کارکن ملوث، نشان عبرت بنایا جائیگا: شہریار آفریدی

اسلام آباد: شہریار آفریدی کا کہنا ہے تحریک لبیک والوں نے فوٹیج دیکھ کر جلاو گھیراؤ کرنے والوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا، جلاو گھیراؤ میں سیاسی کارکن ملوث ہیں، جنھیں نشان عبرت بنایا جائے گا۔ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »