Tag Archives: واضح رہے کہ موسمی تغیر کے باعث بھارت میں گزشتہ تین ماہ کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور طوفان باد و باراں کے واقعات میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 15 سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 26 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ تین ماہ سے بھارتی ریاست اترپردیش میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اپریل سے شروع ہونے …

مزید پڑھیں »