Tag Archives: ٹرمNews

ٹرمپ صحافی پر بھڑک اٹھے، مائیک چھین لیا اور وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوال پوچھنے پر چراغ پا ہوگئے اور وائٹ ہاؤس میں صحافی کے داخلے پر پابندی لگادی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ سی این این کے رپورٹر جم اکوسٹا نے پناہ گزینوں سے متعلق سوال کیا جس پر ٹرمپ نے …

مزید پڑھیں »