Tag Archives: چانٹے دار سٹائل سے تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔

ننکانہ میں لاہور اور فیصل آباد کے درمیان کبڈی میچ کا اہتمام

ننکانہ صاحب میں کبڈی میچ لاہور اور فیصل آباد ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، چانٹے دار سٹائل سے تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔ ڈھول کی تھاپ نے سب کا لہو گرمایا، حضرت بابا جیون شاہ زنجانی کے سالانہ عرس کے دوسرے اور آخری روز کبڈی کا زبردست …

مزید پڑھیں »