Tag Archives: 92 News

بونی کپور سری دیوی کی موت کے بعد’مسٹر انڈیا‘ کے سیکوئل سے دستبردار

بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کے انتقال کے بعد ان کے شوہر فلمساز بونی کپور نے شہرہ آفاق فلم ’مسٹر انڈیا‘ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کرلیا۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی نے بھارتی فلم نگری پر تقریباً دو دہائیاں راج کیا اور کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ اداکارہ کی …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے اپنی زندگی کے شرمناک ترین لمحے سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد قومی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپرسٹار عامر خان ادا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو …

مزید پڑھیں »

کھیل 15 مئی ، 2018 سہیل عمران ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق بلے باز ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ سے متعلق 18 مئی تک تمام الزامات کے جواب جمع کرا دیں گے اور پی …

مزید پڑھیں »

راجر فیڈررایک بارپھرعالمی نمبرون ٹینس اسٹار بن گئے

پیرس: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے حریف رافیل نڈال کو پہلی پوزیشن سے محروم کرکے ایک بار پھرعالمی نمبر ایک بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے …

مزید پڑھیں »

مسلم سپر ہیرو ’مس مارول‘ پر فلم تیاری کے مراحل میں

مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے ایک خاتون مسلم سپر ہیرو پر بننے والی فلم ’مس مارول‘ تیاری کے مراحل میں ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فلم ’اوینجرز: انفائنائٹ وار‘ کے فلم ساز کیون فیج نے بتایا کہ ’مس مارول پر کام جاری ہے’۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھیں »

گوشت کھانے کا خطرناک نقصان

 کیا آپ بہت زیادہ گوشت کھانے کے عادی ہیں اور گوشت کے بنا آپ کو کھانا ادھورا لگتا ہے؟ تو پھر آپ اپنے پھیپھڑوں کے لیے کینسر کو دعوت دے رہے ہیں۔ امریکی ریاست ٹینسی کی ونڈر بلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سیچوریٹڈ …

مزید پڑھیں »

ممبئی حملہ بیان، نوازشریف کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے، نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبئی حملے سے متعلق بیان پر نوازشریف کیخلاف کارروائی و اندراج مقدمہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو مناسب وقت پر سنایا جائے گا۔ جسٹس عامر فاروق نے عدالت عالیہ میں دو مقامی وکلاء کی جانب سے دائر درخواست …

مزید پڑھیں »

۔پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی

 کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی ہے، جس سے حاصل ہونے والی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کو یہ قیمتی تحفہ اٹلی کی اسپورٹس کاریں تیار کرنے والے ادارے لامبورگینی نے گزشتہ برس نومبر …

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان: ذیابیطس کے مریض احتیاط کے ساتھ روزہ رکھیں

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ تاہم اس ماہ میں ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار افراد نہایت تکلیف میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اول کو گردے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو گردے میں تکلیف کے باع والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا، جہاں ان کے گردے کے اطراف معمولی سرجری بھی کی گئی۔ ترجمان اسٹیفنی گریشم کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد کامیاب …

مزید پڑھیں »