Tag Archives: a PakistanNews

ایران کو مخالفانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘امریکی وزیر خارجہ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مشرقِ اوسط کے تیل کی برآمدات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی تو اس کو ایسے اقدامات کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ متحدہ عرب امارات کے مختصر دورے کے موقع پربات چیت کرتے …

مزید پڑھیں »

ہارون بلور کو ہم نے مارا،ذمہ داری قبول کرلی گئی ،آئندہ کسے نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی؟عوام کو بھی خبر دار کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت 12افراد کی شہادت کی ذمہ داری  قبول کرلی ۔ اپنے ایک بیان میں تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی اور دعویٰ کیا کہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کو توہین آمیز اشتہار پر نوٹس جاری

راولپنڈی: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اشتہارات میں دوسری سیاسی جماعتوں کیلیے توہین آمیز زبان کے استعمال پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا جبکہ پیمرا کو خط لکھتے ہوئے کسی بھی جماعت کے اس قسم کے اشتہارات روکنے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر …

مزید پڑھیں »

حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار، وارنٹ انٹرپول کو ارسال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جب کہ وزارت داخلہ نے وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحب زادی مریم نواز اور داماد محمد …

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ کے پہلےسیمی فائنل میں آج فرانس کا مقابلہ بیلجیئم سے ہوگا

سینٹ پیٹرز برگ: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج فرانس اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آج فرانس اور بیلجیئم کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ …

مزید پڑھیں »

جاپان میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی‘ ہلاکتوں کی تعداد 141 ہوگئی

ٹوکیو: جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والے افراد کی تعداد 141 ہوگئی جبکہ لاکھوں افراد بے گھرہوچکے ہیں۔ جاپان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور تودے گرنے سے اب تک 141 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ طوفانی …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی باقاعدہ تصدیق کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ میں ممنوعہ مواد کا استعمال ثابت ہوا ہے۔ پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کے ڈوپ …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات: فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع

لاہور: عام انتخابات کے لیے پنجاب میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع ہوگئی۔ ملک میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے جس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے اور تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار بھی میدان میں اتاردیئے ہیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب ظفر اقبال کےمطابق صوبے …

مزید پڑھیں »

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے ‘منگنی’ کرلی

کینیڈا کے پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے ‘منگنی’ کر لی۔  امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں جسٹن بیبر کی منگنی کی تصدیق کی گئی۔  24 سالہ پاپ اسٹار نے بہاماس ریزورٹ میں 21 سالہ ہیلی بالڈ ون کو پروپوز کیا اور اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

فخر زمان ٹی ٹوئنٹی میں سال میں 500 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

تین ملکی سیریز کے فائنل میں 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان سال میں 500 ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ آسٹریلیا کیخلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں فخر زمان نے 12 چوکے اور 3 چھکے لگائے اور سال میں …

مزید پڑھیں »