Tag Archives: ACER

ایسی تبدیلی نہیں چاہتے جو مرغی کے انڈوں پر چلے، خورشید شاہ

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آج تک جو ہوا سیاست دانوں نے کیا اور ہم ایسی تبدیلی نہیں چاہتے جو مرغی کے انڈوں پر چلے۔ ملیر بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج تو …

مزید پڑھیں »

ای سی ایل سے متعلق وزارت داخلہ کی بریفنگ مسترد، ڈی جی ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے سے متعلق وزارت داخلہ کی بریفنگ مسترد کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے اور خیبرپختون خوا حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس …

مزید پڑھیں »

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سمندرپارپاکستانی زلفی بخاری کا نام …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی اجلاس؛ سعد رفیق کی گرفتاری پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید گرما گرمی ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو …

مزید پڑھیں »

عوام کے پیسے واپس نہ لے سکے تو ہمیں حکومت کا حق نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کے پیسے واپس نہ لے سکے تو پھر تحریک انصاف کو حکومت کا حق نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سعد رفیق کی گرفتاری درخواست ضمانت منسوخ ہونے پر ہوئی، عدالت …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی غالب، 39000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی

کراچی: اکتوبرمیں ترسیلات زرمیں 400ملین ڈالرکی کمی اور عالمی بینک کی جانب سے250ملین ڈالر کا ایمرجنسی لون معطل کیے جانے کی اطلاعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ایک بار پھر مندی کے اثرات غالب ہوئے۔ جس سے انڈیکس کی39000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد …

مزید پڑھیں »

انڈس موٹرز کا دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ

کراچی: انڈس موٹرز نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ہے۔ انڈس موٹر کمپنی نے ملک میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے 10 کروڑ روپے عطیے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے پہلے …

مزید پڑھیں »

سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی بند کردی ہے۔ سردی کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان اور سندھ کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

اسٹاک بروکرز پر لاگو ضوابط کم کرنے میں معاونت کا عندیہ

کراچی: وفاقی حکومت نے اسٹاک ایکس چینج میں ایکویٹی انویسٹمنٹ بڑھانے کے لیے اسٹاک بروکرز پرلاگو ریگولیشنز کوکم کرنے میں معاونت کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیئرمین سلمان ایس مہدی کی قیادت میں ایک وفد …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار، جسامت صرف 2.5 نینومیٹر

کولاراڈو: دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم …

مزید پڑھیں »